Posts

Showing posts with the label pak vs aus

اخلاقیات اور ڈسپلن کی پابندی – کھلاڑی محمد حفیط سے نالاں

Image
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کارکردگی کی حیثیت ثانوی ہے مگر اس کا اصل حسن ڈسپلن، اخلاقیات ہے، ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیط بھی قومی ٹیم میں‌ ڈسپلن اور اخلاقیات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر شتر بے مہار اور پی ایس ایل فرنچائزز کے بگاڑے ہوئے کھلاڑیوں کو محمد حفیظ کے سخت اقدامات ہضم نہیں ہو رہے ایک ممتاز ویب سائٹ کا دعوی ہے کہ کھلاڑیوں نے نجی گفتگو میں محمد حفیظ کے سخت اقدامات پر عدم اطمینان اور ناراضی کا اظہار کیا ہے کیونکہ محمد حفیظ نے وضح کردہ ضابطہ اخلاقیات کی ورزی کی صورت میں 500 ڈالرز جرمانہ کے احکامات جاری کیے ہوئے ہیں

سرفراز احمد کو ڈراپ کرنے کی وجہ اور سابق چیف سلیکٹر نے فتح کے لیے کن دو کھلاڑیوں کو اہم قرار دے دیا ؟

Image
میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان کا انتخاب کیا گیا، سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں آرام کی غرض سے ڈراپ کیا گیا ہے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ جہاں سرفراز کیلئے کنڈیشنز سودمند ہوں گی وہاں انہیں موقع ملے گا۔ شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمیں بیٹنگ میں بہتری لانا ہوگی، ٹیم 100 اوور کھیل رہی ہے تو بیٹرز کو تھوڑا تیز کھیلنا ہوگا، فاسٹ بولرز کیلئے ٹیسٹ کرکٹ مشکل ہوتا ہے، فاسٹ بولر کو انجری تو ہوتی ہے کیونکہ جو ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے وہ ڈومیسٹک کا لوڈ نہیں۔ ادھر سابق چیف سلیکٹر نے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا ہمارے لیے ہمیشہ مشکل وینیو رہا ہے، ہم 20 سال سے وہاں نہیں جیت سکے ہیں لیکن امید ہر بار ہوتی ہے کہ ہم بہتر کرکٹ کھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں سب سے بڑا مسئلہ رہا ہے کہ ہم میچ میں 20 وکٹیں نہیں لے پاتے ہیں، اس لیے بولنگ کامبی نیشن بہتر کرنا ہوگا۔ محمد وسیم نے مزید کہا کہ کسی بھی وکٹ پر آپ بغیر اسپشلسٹ اسپنر کے نہیں جاسکتے، پرتھ میں دیکھ لیا کہ نیتھن لائن کی گیند ٹرن ہو رہی تھی ، آغا سلمان ک...

Mohammad Irfan identifies career destroyers in Punjabi Podcast | Pak vs Aus

Image
Mohammad Irfan identifies career destroyers in Punjabi Podcast | Pak vs Aus I am not playing PSL because PCB dont need me Virat Kohli is Great Player, no compression with Babar Azam Only Shaheen Afridi can be dangerous against Australia in Test Matches The last Test was played by forced injection #pakistancricket #mohammadirfan #cricket #psl #pakvsaus #viratkohli vs #babarazam #asiacup2023 #iccworldcup2023 #tabileaks Tabi Leaks News Today Tabi Leaks TODAY Tabi Leaks TODAY NEWS Tabi Leaks Voice of Cricket Tabi Leaks Rules Hearts of #Punjabis in Rest of the World Tabi Leaks Prediction Tabi Leaks Breaking News TabiLeaks Tabileaks is 1st Sports Channel in Pakistan. It has been the specialty of Tabi Leaks to bring you the true and authentic news first Welcome to our channel Tabi Leaks Please dont for get to subscribe my channel @tabileaks In this highly anticipated video, we present to you the extraordinary world of Tabi Leaks. Get ready to be astounded as we unveil exclusive in...

Unhappy Hafeez with Pitches: We are here to beat Australia and not just compete

Image
Hafeez surprised and disappointed by Australia’s tactics ahead of Perth Test Australia's coach, Andrew McDonald, aims to exploit Pakistan's vulnerability to bounce on a Perth pitch, given their practice on lower-bounce surfaces in Canberra Pakistan team director Mohammad Hafeez has expressed his surprise and disappointment over the tactics employed by the hosts Australia during their preparations for upcoming three-match Test series, starting from December 14 in Perth. While talking to Australian media, Hafeez expressed his astonishment at the nature of the pitch provided for practice match, describing it as the slowest he has ever encountered as a visiting team in Australia. To be honest we tick most of the boxes as a team but obviously really surprised and disappointed with the pitch we received for practice match in Canberra. It was the slowest pitch on which we can ever play as a visiting team in Australia. But as a team we are very happy with the preparations we had, most ...

سنیے نسیم شاہ کی چیخ و پکار – ان فٹ ہوئے یا کیے گئے ؟ سنیے نسیم شاہ کی چیخ و پکار – ان فٹ ہوئے یا کیے گئے ؟

Image
  صاحب یوں تو یو ٹیوب پر نسیم شاہ کے سب سے ذیادہ انٹرویو تابی لیکس کے ساتھ ہیں – نسیم شاہ ان فٹ ہوئے یا  جیت کی ہوس مگن ٹیم منیجمنٹ نے ان فٹ ہونے کے باوجود زبردستی کھیلاتے رہے اور یہ ثابت ہو گیا ہے کہ نسیم شاہ کو زبردستی کھیلا کر ان کا کیریئر داؤ پر لگا دیا ہے ہے نسیم شاہ نے اپنا یہ دکھ اور چیخ و پکار تابی لیکس سے انٹرویو میں بھی کیا تھا  https://youtu.be/_0e3Jo0q_Cs?si=3ElGWAafp9PCk4dQ   اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنے کمنٹس ویڈیو کے نیچے لکھیں Link: https://www.youtube.com/watch?v=_0e3Jo0q_Cs

سلیکشن کمیٹی، صلاح مشورے سے عاری

Image
       کھیل کوئی بھی ہو کھلاڑیوں کی سلیکشن سب سے مشکل اور کٹھن کام ہوتا ہے اور اگر یہ کام پاکستان جیسے ملک جہاں میرٹ کی بجائے کوٹہ سسٹم کے ساتھ ساتھ مختلف لابیاں بھی سرگرم ہوں تو یہ مرحلہ مزید مشکل ہوجاتا ہے ۔کرکٹ پاکستان کا مقبول ترین کھیل ہے اس لئے یہ خبروں میں بھی زیادہ رہتاہے۔پاکستان کر کٹ میں شائقین کی سب سے زیادہ توجہ قومی سلیکشن کمیٹی پر مرکوز ہوتی ہے ۔پاکستان کر کٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے کوئی بھی فیصلہ کیا جائے اس کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے ۔اس برس ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی کر کٹ ٹیم کی بد ترین کارکردگی کے بعدپی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے انضمام الحق کی سربراہی میں چار رکنی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی اور اس کمیٹی کا پہلا امتحان دورہ انگلینڈ تھا جہاں گرین شرٹس نے ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کار کردگی دکھائی مگر ون ڈے سیریزمیں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں    قومی ٹیم نے تینوں فارمیٹس میں کامیابی حاصل کی ۔ موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالا تو...

کاش یہ بابر اعظم نہ پڑھے

Image
 صاحبو یہ تحریر میں نے 2016 میں لکھی تھی، اور یہ بھی آپکو پتہ ہے کہ بڑا ہاتھی گرانے میں وقت لگتا ہے اور وہ وقت آ گیا ہے کہ بابر اعظم کہے گا کہ  جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے  کیوں نہ پڑھے ؟ بھئی وہ مستقبل کا ظہیر عباس ہے، شاید ڈان بریڈ مین بن جائے، شاید ایسے ریکارڈز قائم کرد   دنیائے کرکٹ کے کسی سرخیل بلے باز کے حصے میں نہ آئے ہوں، شاید اسے کچھ ہی عرصے بعد قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا جائے، تابی صاحب وہی تو ایک سپر سٹار ہے   میرے اچھے شائقین کرکٹ اور میڈیا یہی وہ دعوے ہیں کہ جنہوں نے شاداب کبیر، حسن رضا کو قبل از وقت کھیلا کر انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کو ایسا ٹھکانے لگایا کہ وہ جاتے نظر نہ آئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مہان سمیع اسلم کو مستقبل کا سعید انور بنانے پر تلے ہوئے تھے مگر نیوزی لینڈ کی سر زمین پر ایسی قلعی کھلی کہ شاید اب وہ مدتوں ٹیم میں واپس آنے کو ترسے   عمر اکمل کا کیریئر کا آغاز بھی ایسا دھانسو تھا کہ کرکٹ پنڈتو نے نوید سنا دی کہ یہ پاکستانی ٹنڈولکرہے، پھر کیا تھا کہ ایسا دماغ خراب ہوا کہ پوری ٹیم سمیت کرکٹ بورڈ کو لینے کے دینے پڑھ گئے، نت نئ...

ICC World Cup 2023 | King out of the Ring | David Warner | Adam Zampa | Tabi Leaks

Image
  https://youtu.be/TN-IguvNug0 King out of the Ring  Welcome to our channel Tabi Leaks Please dont for get to subscribe my channel @tabileaks In this highly anticipated video, we present to you the extraordinary world of Tabi Leaks. Get ready to be astounded as we unveil exclusive insider secrets that have been kept hidden for far too long!  Prepare to have your mind blown as we take you on an exhilarating journey through the captivating realm of Tabi Leaks. Discover the untold stories, shocking revelations, and amazing behind-the-scenes footage that will leave you in awe. Our team of dedicated researchers and investigators have worked tirelessly to bring you this groundbreaking video. We leave no stone unturned in our quest to bring you the most comprehensive look into the enigmatic world of Tabi Leaks. Usama Mir drop the Match not the Catch  From mind-bending conspiracies to jaw-dropping revelations, "Tabi Leaks Unveiled: Exclusive Insider Secrets Revealed!" i...