Posts

Showing posts with the label madina

حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا , کیوں

Image
    حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔ ‏حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔? ‏اویس نام ہے ‏عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے ‏ قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔ ‏حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔ ‏جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے ‏ کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ (صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی.? ‏ توآپ نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی توبتادیں توآپ نے فرمایاجب اولاداپنی ماں کوذلیل کرے گی توقیامت آئے گی۔ atOptions = { 'key' : 'a63421062edf57aef82178252a9a1ce1', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(' '); ~i.12~rp.4&w=748&fwrn=4&fwrnh=100&lmt=1703593279&num_ads=1&rafmt=1&armr=3...