723 ترانوں میں منتخب قومی ترانہ – پیش ہے آسان اردو میں

 


دوستو متعصبانہ ذہنیت کے لوگ پاکستان کے قومی ترانے کو فارسی زبان کی مرہون منت کہتے ہیں حالانکہ یہ یکسر منفی پراپیگنڈہ ہے میری اہلیہ طاہرہ تابی جو کہ اردو میں پی ایچ ڈی ڈگری ہیں، یہ سب غلط فہمیاں دور کر دیں، آپ پر لازم ہے کہ اس کا آسان ترجمہ خود بھی سنیں اور اپنے بچوں کو بھی سنوائیں

قومی کرکٹ ٹیم میں تحریک اور جزبہ پیدا کرنے کے لیے تابی کی یہ کاوش آپکو یقینا بہت پسند آئے گی ICC World Cup 2023 | Khayal Rakhna | Mrs. & Mr. Tabi attempting to motivate Pak Team

قومی ترانے کا آسان اور ولولہ انگیز ترجمہ سننے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کیجیے اور اپنی قیمتی رائے ویڈیو کے نیچے لکھ ٹیم تابی لیکس اور تابی کو شکریے کا موقع دیں


Comments

Popular posts from this blog

Will any other footballer win as many awards as Messi?

In which year Muslims will observe 38 fasts | Ramadan

Pankaj Udhas: Weaving Emotions with Color, Tone, and Rhythm